جامع سندھ جامشورو نے ایک دن چھوٹی کا اعلان کردیا

جامشورو:جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کئمپسز 25 دسمبر 2018ء کو بند رہیں گے۔جامعہ سندھ جامشورو کے رجسٹرار کے مطابق جامعہ سندھ اور اس کے تمام کئمپسز منگل 25 دسمبر 2018ء کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بانی قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر بند رہیں گے۔

Comments

Popular Posts