پی ایم ایل ان کی جانب سے کراچی میں میان نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا


کراچی:پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے صدر سید شاہ محمد شاہ صاحب مسلم لیگ ن ہاوس کراچی میں پاکستان مسلم لیگ کے دوستوں کے ساتھ کرسمس، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ اور میاں محمد نوازشریف کی 69 ویں سالگرہ مناتے ھوئے، اس موقع پر رھنمائوں نے خطاب کیا اور کیک کاٹا گیا ‎‎‎‎

Comments

Popular Posts