سانگهڑ کی معصوم بچے گلے کی پراسرار بیمای میں مبتلا، علاج کے لئے مسیحا کی منتظر
سانگہڑ :سانگهڙ کے علاقے چوٹیاریون کہ قریب ایک غریب مزدور جانو ملاح کی 12 سالا بیٹی حلیمان ملاح پراسرار بیماری مین مبتلا ھے جس کی وجہ سے معصوم بچی کی زندگی عذاب بن گئی ھے ڈاکٹرون کا کہنا ھے کہ اس بچی کا آپریشن ھوگا جس کا خرچ آ سکتا ھے، غربت اور مفلسی کی وجہ سے اس بچے کے والدین بچی کا علاج کرانے سے قاصر ھین، یہ معصومہ اب ایک مسیحا کی منتظر ھے جو اس علاج کرواکر اس کی زندگی کی خوشیان لوٹا سکے. وڈیو میں بچی درد کو ظاھر کیا گیا ھے اس معصوم کی زندگی کو بچانے کے لئے پلیز آگے آئین کسی مدد یا علاج کے سلسلے میں نمبر پر03003715765 اور 03322031013 رابطا کیا جاسکتا ھے.
Comments
Post a Comment