ايس اي ايس آئي ايم ايڊ مين ٽريننگي پروگرام منعقد کيا گيا
سیہون شریف:سید عبداللہ شاھ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز سیہون میں مختلف شعبہ جات میں ٹریننگ کیلیئے پری انٹری ٹیسٹ کا انعقاد۔ ڈایکٹر SASIMSسیہون ڈاکٹر معین الدین صدیقی کی سرپرستی میں انٹری ٹیسٹ کے بہتر انتظامات۔
انٹری ٹیسٹ میں 670 طلباء و طالبات شریک ہوئے۔ ڈائریکٹر ڈاکٹر معین الدین صدیقی
ڈسپینسر، او ٹی اسسٹنٹ، لیب ٹیکنیشن، بلڈ بینک اور ای سی جی ٹیکنیشن کے شعبوں میں ٹیسٹ لی گئی۔
میڈیکل کورسز کی 40 سیٹوں کیلیئے طلباء نے بڑی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ڈائریکٹر ڈاکٹر معین الدین صدیقی
طلباء و طالبات کو سید عبداللہ شاھ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں بہتر تعلیم فراہم کی جائے گی۔ ڈاکٹر معین الدین صدیقی
ٹیسٹ دوران بہترین انتظامات اور اچھا نظم و ضبط رہا۔ڈاکٹر معین الدین صدیقی
تمام طلباء کو میرٹ لسٹ کی بنیادوں پر داخلہ دی جائے گی۔ ڈائریکٹر ڈاکٹر معین الدین صدیقی
انٹری ٹیسٹ کے بعد طلباء سے زبانی امتحان بھی لیا جائے گا۔ ڈائریکٹر ڈاکٹر معین الدین صدیقی
زبانی امتحان میں پاس ہونے کے بعد طلباء کو داخلہ دی جائے گی۔ ڈائریکٹر ڈاکٹر معین الدین صدیقی کی گفتگو۔
Comments
Post a Comment