حیدرآباد:ف ليگ کی عورت ایم پی ای نصرت سحر عباسی نے حکومت کے جانب سے آصف علی زرداری، فریال تالپور اور وزیر اعلی' سندھ سید مراد شاھ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے پر عجیب ٹوئیٹ کیا ھے جس میں کہا کہ " آخر ایک دن توحساب کا مقرر ھے نا" نصرت سحر عباسی کے اس ٹوئیٹ پر لوگون نےلائیک کیا اور مختلف رائے دی
Comments
Post a Comment