بالی ووڈ کے مشھور اداکارقادر خان انتقال کرگئے


کینیڈا: بالی ووڈ کے مشھور اداکارقادر خان انتقال کرگئے،ھندستاني فلمون کے مشهور مسلمان اداڪار قادر خان 2018 سال کے آخري ڏينهن پر ڪينيڊا کے اسپتال طویل علالت کے باعث انتقال کرگے، قادر خان نے بالی ووڈ کے کئی مشھور فلمون میں اداکاری کے جوہر دکھائے، یقین اس خبر کو سنتے ھے ان کے مداح مین سوگ کا ماحول ھوگیا

Comments

Popular Posts