جعلی اکائونٹ کیس:ای سی ایل میں نام کس نے دالے اس کو 15 منٹ میں کورٹ میں پیش کیا جائے


اسلام آباد :جعلی اکائونٹ کیس کی سماعت میں اھم موڑ، جسے سپریم کورٹ میں جعلی اکائونٹ کیس کی سماعت شروع ھوئے تو چیف جسٹس نے سوال کیا کہ 172 افراد کے نام کس نے ای سی ایل میں ڈالے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ یہ عمل شخصی آزادی کے منافی نہین ھے،نام ای سی ایل میں دینے کا کیا جواز ھے، جس کے حکم پر نام ای سی ایل میں ڈالے گئے اس کو 15 منٹ مین عدالت پیش کیا جائے،ملک کے بڑے صوبے کے وزیراعلٰی' کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالا گیا،  

Comments

Popular Posts