حيدرآباد پوليس کی بڑی کاروائی، شراب برآمد جوابدار گرفتار


حيدرآباد :حیدر آباد پولیس کی بڑی کاروائی کي ھے اطلاع کے مطابق   نیوائیرنائٹ میں بلیک پہ  شراب سپلائی کرنے والا ڈیلر گرفتار کیا گیا ہے، جس کے قبضے سے بڑی مقدار میں شراب برآمد کیا گیاھے،  مارکیٹ  پولیس کی کامیاب کارروائی میں 132 شراب کی بوتلیں برآمد کر کے ملزم  گرفتار کرلیا ھے. 

Comments

Popular Posts