لمس افیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی باڈی کی مدت پوری، ڈاکٹر سجن ھالیپوٹو


جامشورو:لیاقت میڈیکل یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی باڈی مدت پوری ہونے پر تحلیل کردی گئ ہے جبکہ نئے انتخابات اور میمبرشب کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جسکے چیف آرگنائزر ڈاکٹر سجن ہالیپوٹو کو مقرر کیا گیا ہے۔

Comments

Popular Posts