نیورو سرجن کل اتوار کو بیگاری واھ شکارپور میں مریضوں کا مفت معائنہ کرین گے


امراض دماغ مرگی،فالج، سر درد اور پٹھوں کے درد کے ماہر نیورو فزیشن لاڑکانہ انڈس اسپتال کے ڈاکٹر کل اتوار 30 دسمبر کو الخدمت میڈیکل سنٹر بیگاری واہ شکارپور میں مریضوں کامعائنہ  کرین گے

Comments

Popular Posts