عوام کے لئے بڑی خوشبری

اسلام آباد: عوام کے لئے بڑی خوشخبری اوگرا نے تیل کی مصنوعات میں کمی کے لئے سمری وزیراعظم عمران خان کو بھیج دی جس کے مطابق پیترول 09روپئے اور ڈیزل 15 روپے سستا ھوجائے وزیراعظم کی منظوری کے بعد یکم جنوری سے تیل کی نئین قیمتوں کا اطلاق ھوجائے گا، عوام حلقے اس قدم کو ایک برا عوام دوست قدم قرار دے رھے ھین اب دیکھنا یہ ھے کہ وزیراعظم عمران خان اوگرا کی سمری کی منظوری دیتے ھین یا نہین

Comments