بنگلاديش میں حسینہ واجد میدان ماری گئی


ڈاکا:بنگلاديش میں ایک بار پھر حسینہ واجد میدان ماری گئی، مخالف جماعت نے نتیجے مسترد کردئے، دوبارہ الیکشن کا مطالبا، اتوار کے دن ہونے والے عام انتخابات میں حسینہ واجد کی عوامی لیگ اور اس کے اتحادیوں نے 351 سیٹون میں سے 288 سیٹن حاصل کرلی واضح اکثریت حاصل کرلی ھے، جب کے مخالفون نے نتیجے مسترد کردئے ہین دوسری جانب ملک کے کئی شھرون مین پرتشدد کارروائیوں میں 17 افراد ہلاک ہوگئی ہے. 


Comments