حيدرآباد مین کھلی عوامی کچھری



  • حیدرآباد:حيدرآباد جی او آر کالونی گاڈی کھاتہ ڈویژن میں عوامی کھلی کچھری کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر حیدرآباد ایوان تجارت وصنعت کی مجلس عاملہ کے رکن عبدالستار خان, اکبرخان درانی seآپریشن سرکل،ڈپٹی ڈائیریکٹر ٹیکنیکل فیض محمد ڈومکی،دانش خان موجود ہیں جبکہ. عوامیمسائل پر میڈیا سے بھی گفتگو کی. 

Comments