ویانا کے چرچ میں فائرنگ، 15 افراد شدیدزخمی

آسٹریا: دارالحکومت ویانا کے چرچ میں 2 مسلح افراد کی فائرنگ سے 15 افراد شدیدزخمی، ویانا کے ایک چرچ میں 2 مسلح افراد نے داخل ھوکر فائرنگ شروع کردی جس کی وجہ وھان بگدڑ مچ گئی، فائرنگ میں 15 افراد شدید زخمی ھوئے. 

Comments