حیدرآباد کا خوبصورت منظر دینے والا واھ اب گندانالا بن گیا
یہ حیدرآباد کے علائقے قاسم آباد کا کسی دور میں مشھور اور خوبصوب واڈو واھ ھے جو اب انتظامیہ کی لاپرواھی اور گفلت کی وجۃ سے گندگی کا مرکز بن گیا ھے، اب اس خوبصورت واھ مین شھر کے گٹر لائین کا پانی خارج کیا جاتا ھے، اس کی صفائی کے لیے ھر بچیٹ منظور ھوتی ھے مگر اس بجیٹ آفیسران کے دن تو تبدیل ھوتے ھیں مگر واڈوواھ کی حالت نہین بدلتی، شھریون کا مطالبا ھے کۃ اس کو دوبارہ خوبصورت بناکر شھر کے حسن مین اضافہ کیا جائے.
Comments
Post a Comment