آپ صوبے کے بادشاھ نہین.......! شنھلا رضا کا گورنر کے نام ٹوئیٹ


کراچی:پ پ رھنما شنھلا رضا نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ھے کہ آپ صوبے کے بادشاھ نہین ھے، شنھلا رضا نے ٹوئیٹ مین کہا ھے کہ آپ اپنے عھدی سے مترادف کام کرہین ہین،  ٹوئیٹ میں مزید کیا لکھا گیا ھے آپ خود پڑہیں"جناب گورنر صاحب آپ صوبے کے آئینی سربراہ ہیں بادشاہ نہیں،لیکن جس طرح صوبے کی سیاست میں حصہ لے رہےہیں وہ آپ کے حلف سے غداری کے مترادف ہے،یقینی طور آپ نے نہ آئین پڑھانہ سمجھا بہتر یہی ہوگا کہ کسی پڑھے لکھے فرد کے ذریعے اپنی آئینی ذمہ داریوں کو سمجھیں اور سیاسی کردار سے اجتناب کریں"
ا

Comments

Popular Posts