مشهور اديب اور نقاد ڈاکٹر سلیم اختر لاھور میں انتقال کر گئے

لاھور: ملک کے عظیم نقاد، ادیب ڈاکٹر سلیکرگئے۔ آپ نے لسانیات، اقبالیات، تنقید اور نفسیات کے موضوع پر درجنوں کتابیں لکھیں۔ آپ کے افسانوں کے چھ مجموعے، آپ بیتی اور ناولٹ بھی شائع ہوئے۔ اردو زبان ایک دیو قامت لکھاری سے محروم ہوگئی۔ تاحال کسی نیوز چینل پر کوئی خبر نہیں۔

Comments

Popular Posts