حیدرآباد پوليس کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار، مین پوری اور مصر صحت خام مال برآمد



 حيدرآباد :حیدرآباد پولیس کا مضر صحت مین پوڑی مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری هے، پولیس کارروائی میں 03 ملزمان کو گرفتار کریا گیا ھے جن کے قبضے سے 2029kg کے 29 کٹہ مین پوڑی کا خام مال اور 900 تیار مین پوڑی برآمد ھوا ھے تفصيل مطابق  SHO سٹی نے کاروائی کر کےفقیر کے پڑھ سے مضر صحت مین پوڑی مافیا ڈیلر مجیب الرحمان ولد غلام جان پٹھان گرفتار کیا، ملزم کےقبضے سے 300 تیار مین پوڑی 2000kg کے سڑی ہوئی مین پوڑی کی چھالیہ کا چورا 05 کٹہ مین پوڑی کی صاف چھالیہ کا چورا  برآمد کیا  SHO ہٹڑی کی کاروائی کی جس میں گوٹھ گھیلو نورانی سے مضر صحت مین پوڑی مافیا ڈیلر امداد نورانی ولد غلام حسین کو گرفتار کیا گیا ہے ملزم کے قبضے سے 28 کلو مین پوڑی کی چھالیہ کا چورا ایک کلو تمباکو اور دیگر مین پوڑی تیار کرنے کا خام مال برآمد ھوا جب کہ SHO پھلیلی کی اسلام آباد ریلوے پھاٹک کے قریب کاروائی کی ھے جس میں مضر صحت مین پوڑی مافیا ڈیلرغلام حسین ولد محمد عثمان مارواڑی سکنہ گرو نگر سے  گرفتار کیا گیا ہے، ملزم کے قبضے سے600  تیار مین پوڑی اور 02 کٹہ خام مال برآمد کیا گیا ہے. 

Comments

Popular Posts