ٹنڈوجام کے قریب روڈ حادثہ، ایک شخص جان بحق


حیدرآباد: ٹنڈوجام راہوکی تھانے کی حدود میں کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق،  جاں بحق ہونے والے کی شناخت موسیٰ چانڈیو کے نام سے ہوئی ہے، پولیس کے مطابق کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا اور کار تحویل میں لے لی گئی ہے. 

Comments